بقایا داروں کو یاد دہانی کا پیغام بھیجیں

  1. «کال کریں / SMS بھیجیں» کا بٹن دبائیں۔
    • آپ کو اشخاص کی فہرست ان کے کھاتوں کے بیلنس کے ساتھ نظر آئے گی۔ جن اشخاص نے آپ کو رقم دینی ہے وہ فہرست میں اوپر، اور جنہیں آپ نے رقم دینی ہے وہ نیچے نظر آتے ہیں۔
  2. وہ شخص منتخب کریں جسے آپ ادائیگی کی یاد دہانی کے لیے SMS بھیجنا چاہتے ہیں۔
  3. اسکرین کے اوپر «بھیجیں» کا بٹن دبائیں۔
  4. تصدیق کے لیے «بھیجیں» کا بٹن دبائیں۔
  5. اپنے ڈیوائس کی میسجنگ ایپ کے ذریعے SMS بھیجیں۔
بقایا داروں کو پیغام