تاجروں کا حساب کتاب: مدد
رابطہ کریں
بقایا داروں کو کال کریں
«کال کریں / SMS بھیجیں» کا بٹن دبائیں۔
آپ کو اشخاص کی فہرست ان کے کھاتوں کے بیلنس کے ساتھ نظر آئے گی۔ جن اشخاص نے آپ کو رقم دینی ہے وہ فہرست میں اوپر، اور جنہیں آپ نے رقم دینی ہے وہ نیچے نظر آتے ہیں۔
مطلوبہ شخص منتخب کریں۔
«کال کریں» کا بٹن دبائیں۔
اگلا:
بقایا داروں کو SMS بھیجیں